سعودی سکالرشپ کیا ہیں؟
کونسے لیول پر سکالرشپ موجود ہے؟
۱۔ ڈپلومہ
۲۔ بیچلر (Bachelor)
۳۔ ماسٹرز (Master)
۴۔ پی ایچ ڈی (PhD)
۵۔ پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ
سکالرشپ میں ملنے والی مفت سہولیات
۱۔ فری ویزہ اور اقامہ
۲۔ سال میں آنے جانے کا مفت ہوائی ٹکٹ
۳۔ تمام تعلیمی اخراجات بلکل مفت
۴۔ پاکستان میں جو ابتدائی خرچہ آئےگا سکالرشپ ملنے کے بعد اس کی واپسی
۴۔ میڈیکل ٹریٹمنٹ مکمل مفت
۵۔ رہائش مکمل مفت
۶۔ تعلیمی لیول مکمل کرنے کے بعد آگے پڑھنے کے چانسز
۷۔ بہترین تعلیمی کارکردگی دکھانے پر لاکھوں کے نقد انعامات
سکالرشپ حاصل کرنے کے لیئے عمر کیا ہونی چاہیئے؟
۱۔ ڈپلومہ کے لیئے 17 سے 25 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۲۔ بیچلرز پروگرام کے لیئے 17 سے 25 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۳۔ ماسٹرز پروگرام کے لیئے 17 سے 30 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۴۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے لیئے عمر 35 برس سے زیادہ نہیں ہونی چاہیئے۔
کونسے لیول پر سکالرشپ موجود ہے؟
کونسے لیول پر سکالرشپ موجود ہے؟
۱۔ ڈپلومہ
۲۔ بیچلر (Bachelor)
۳۔ ماسٹرز (Master)
۴۔ پی ایچ ڈی (PhD)
۵۔ پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ
سکالرشپ میں ملنے والی مفت سہولیات
۱۔ فری ویزہ اور اقامہ
۲۔ سال میں آنے جانے کا مفت ہوائی ٹکٹ
۳۔ تمام تعلیمی اخراجات بلکل مفت
۴۔ پاکستان میں جو ابتدائی خرچہ آئےگا سکالرشپ ملنے کے بعد اس کی واپسی
۴۔ میڈیکل ٹریٹمنٹ مکمل مفت
۵۔ رہائش مکمل مفت
۶۔ تعلیمی لیول مکمل کرنے کے بعد آگے پڑھنے کے چانسز
۷۔ بہترین تعلیمی کارکردگی دکھانے پر لاکھوں کے نقد انعامات
سکالرشپ حاصل کرنے کے لیئے عمر کیا ہونی چاہیئے؟
۱۔ ڈپلومہ کے لیئے 17 سے 25 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۲۔ بیچلرز پروگرام کے لیئے 17 سے 25 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۳۔ ماسٹرز پروگرام کے لیئے 17 سے 30 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۴۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے لیئے عمر 35 برس سے زیادہ نہیں ہونی چاہیئے۔
ملنے والی مفت سہولیات
سکالرشپ میں ملنے والی مفت سہولیات
۱۔ فری ویزہ اور اقامہ
۲۔ سال میں آنے جانے کا مفت ہوائی ٹکٹ
۳۔ تمام تعلیمی اخراجات بلکل مفت
۴۔ پاکستان میں جو ابتدائی خرچہ آئےگا سکالرشپ ملنے کے بعد اس کی واپسی
۴۔ میڈیکل ٹریٹمنٹ مکمل مفت
۵۔ رہائش مکمل مفت
۶۔ تعلیمی لیول مکمل کرنے کے بعد آگے پڑھنے کے چانسز
۷۔ بہترین تعلیمی کارکردگی دکھانے پر لاکھوں کے نقد انعامات
سکالرشپ حاصل کرنے کے لیئے عمر کیا ہونی چاہیئے؟
۱۔ ڈپلومہ کے لیئے 17 سے 25 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۲۔ بیچلرز پروگرام کے لیئے 17 سے 25 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۳۔ ماسٹرز پروگرام کے لیئے 17 سے 30 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۴۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے لیئے عمر 35 برس سے زیادہ نہیں ہونی چاہیئے۔
عمر کیا ہونی چاہیئے؟
سکالرشپ حاصل کرنے کے لیئے عمر کیا ہونی چاہیئے؟
۱۔ ڈپلومہ کے لیئے 17 سے 25 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۲۔ بیچلرز پروگرام کے لیئے 17 سے 25 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۳۔ ماسٹرز پروگرام کے لیئے 17 سے 30 برس کے اندر ہونی چاہیئے۔
۴۔ ایم فل، پی ایچ ڈی کے لیئے عمر 35 برس سے زیادہ نہیں ہونی چاہیئے۔
کونسے کاغذات چاہیئے؟
سکالرشپ حاصل کرنے کے لیئے عمر کیا ہونی چاہیئے؟
ہر لیول کے لیئے مطلوبہ کاغذات کی شرائط الگ الگ ہیں، یہاں تعلیمی و غیر تعلیمی کاغذات کو الگ سے لکھا جا رہا ہے۔
تعلیمی کاغذات
ڈپلومہ کے لیئے فقط میٹرک کے تمام کاغذات چاہیئے، جیسے
میٹرک سرٹیفکیٹ،
میٹرک مارکس شیٹ
مدارس کے طلبہ وفاق کے سند شھادۃ العامۃ کی بنیاد پر اپلائی کرسکتے ہیں
اس کے علاوہ غیر تعلیمی کاغذات نیچے ملاحضہ فرمائیں
بیچلرز پروگرام میں انٹرمیڈیٹ کے کاغذات چاہیئے
انٹرمیڈیئٹ سرٹیفکیٹ
انٹرمیڈیئٹ مارکس شیٹ
سکول کا کریکٹر سرٹیفکیٹ
پیچھلا تمام تعلیمی رکارڈ جیسے میٹرک وغیرہ
مدارس کے طلبہ وفاق کے سند شھادۃ الخاصہ کی بنیاد پر اپلائی کرسکتے ہیں
اس کے علاوہ غیر تعلیمی کاغذات نیچے ملاحضہ فرمائیں
ماسٹرز پروگرام میں بیچلرز کے کاغذات چاہیئے
بیلچرز سرٹیفکیٹ
بیلچرز مارکس شیٹ یا یونیورسٹی ٹرانسکرپٹ
سکول و کالیج کا کریکٹر سرٹیفکیٹ
پیچھلا تمام تعلیمی رکارڈ جیسے میٹرک، انٹرمیڈیئٹ وغیرہ
مدارس کے طلبہ وفاق کے سند شھادۃ العالیۃ کی بنیاد پر اپلائی کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ غیر تعلیمی کاغذات نیچے ملاحضہ فرمائیں
ایم فل، پی ایچ ڈی پروگرام درکار کاغذات۔
ماسٹرز ڈگری سرٹیفکیٹ
ماسٹرز مارکس شیٹ یا یونیورسٹی ٹرانسکرپٹ
سکول و کالیج کا کریکٹر سرٹیفکیٹ
پیچھلا تمام تعلیمی رکارڈ جیسے میٹرک تا ماسٹرز وغیرہ
مدارس کے طلبہ وفاق کے سند شھادۃ العالمیہ کی بنیاد پر اپلائی کرسکتے ہیں۔
اس کے علاوہ غیر تعلیمی کاغذات نیچے ملاحضہ فرمائیں
نوٹ؛ مارکس شیٹ، رزلٹ کارڈ، ٹرانسکرپٹ، اکیڈمک رکارڈ، کشف الدرجات تمام ایک ہی ڈاکومنٹ کے نام ہیں، لہذا پریشان نا ہوں🙂
غیر تعلیمی کاغذات
(یہ تمام لیول کے خواہشمند طلبہ کو لازمی تیار کرنے ہیں۔)
پاسپورٹ سائز تصاویر: (تصویر بیک گراؤنڈ، بغیر چشمہ اور ٹوپی کے ہو۔)
پاسپورٹ؛ کم از کم ایکسپائری تاریخ میں ۶ ماہ کا دورانیہ ہو۔
شناختی کارڈ (ادھار کارڈ برائے انڈیا)
برتھ سرٹفکیٹ (کمپیوٹرائزڈ ) نادرا سے۔
میڈیکل سرٹیفکیٹ (6 ماہ سے زیادہ پرانا نا ہو)
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ (6 ماہ سے زیادہ پرانا نا ہو)
ایک عدد س۔وی جس میں آپ کی تمام معلومات درج ہو (عربی میں)
دو عدد تزکیہ، سفارشی لیٹرز، Recommendation Letters:
اپنے ادارہ کے اساتذہ و پروفیسرز سے دو عدد سفارشی لیٹرز Recommendation Letters، جو اپ کے بارے میں گواہی دیں، کوشش کریں کہ سعودی عرب سے تعلیم حاصل کردہ علمائے کرام یا شخصیات سے سفارشی لیٹرز حاصل کریں کیونکہ ان کو ترجیح دی جاتی ہے۔
انگلش لینگویج ٹیسٹ IELTS/TOEFL
عصری (دنیاوی) علوم میں سکالرشپ حاصل کرنے کے لیئے انگلش لینگویج ٹیسٹ IELTS/TOEFL لازمی ہے
تمام کاغذات کا عربی ترجمہ (چند ایک کاغذات کے علاوہ باقی تمام کاغذات کا عربی ترجمہ لازمی ہے)
کونسے غیر تعلیمی کاغذات درکار ہونگے؟
غیر تعلیمی کاغذات
(یہ تمام لیول کے خواہشمند طلبہ کو لازمی تیار کرنے ہیں۔)
پاسپورٹ سائز تصاویر: (تصویر بیک گراؤنڈ، بغیر چشمہ اور ٹوپی کے ہو۔)
پاسپورٹ؛ کم از کم ایکسپائری تاریخ میں ۶ ماہ کا دورانیہ ہو۔
شناختی کارڈ (ادھار کارڈ برائے انڈیا)
برتھ سرٹفکیٹ (کمپیوٹرائزڈ ) نادرا سے۔
میڈیکل سرٹیفکیٹ (6 ماہ سے زیادہ پرانا نا ہو)
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ (6 ماہ سے زیادہ پرانا نا ہو)
ایک عدد س۔وی جس میں آپ کی تمام معلومات درج ہو (عربی میں)
دو عدد تزکیہ، سفارشی لیٹرز، Recommendation Letters:
اپنے ادارہ کے اساتذہ و پروفیسرز سے دو عدد سفارشی لیٹرز Recommendation Letters، جو اپ کے بارے میں گواہی دیں، کوشش کریں کہ سعودی عرب سے تعلیم حاصل کردہ علمائے کرام یا شخصیات سے سفارشی لیٹرز حاصل کریں کیونکہ ان کو ترجیح دی جاتی ہے۔
انگلش لینگویج ٹیسٹ IELTS/TOEFL
عصری (دنیاوی) علوم میں سکالرشپ حاصل کرنے کے لیئے انگلش لینگویج ٹیسٹ IELTS/TOEFL لازمی ہے
تمام کاغذات کا عربی ترجمہ (چند ایک کاغذات کے علاوہ باقی تمام کاغذات کا عربی ترجمہ لازمی ہے)
کیا خواتین بھی اپلائی کر سکتی ہیں؟
سعودی عرب کی سرکاری اسکالرشپ پالیسی کے مطابق پہلے خواتین کے لیئے محرم تھی مگر اب وہ شرط ختم کردی گئی ہے۔ اب تمام خواتین بغیر محرم رشیتدار کے بھی اپلائی کر سکتی ہیں، اگر وہ بقیہ تعلیمی شرائط پر مکمل اترتی ہیں۔ انہیں بھی تمام سہولیات میسر ہونگی جو مرد حضرات کو دی جاتی ہیں۔
احتیاط کریں ورنہ سکالرشپ نہیں ملےگی.!
ایسپائر پاسپورٹ expired passport اپلوڈ نا کریں۔
تعلیمی لیول میں بہت زیادہ وقفہ (Gap) نا ہو۔
ڈگری کو پانچ سال سے زیادہ کا عرصہ نا ہوا ہو۔
آپ پر کوئی پولیس مقدمہ نا ہو / آپ عدالت سے باعزت بری ہوں
آپ کو بلکل صحتمند ہونا چاہیئے کوئی موزی مرض لاحق نا ہو.
آپ کی عمر، تعلیمی لیول کے مقرر حد سے زیادہ نا ہونا چاہئے۔
کسی بھی تعلیمی ادارہ سے آپ کو بداخلاقی کے باعث نکالا نا گیا ہو۔
مطلوبہ کاغذات میں سے کوئی کاغذ مسنگ Missing نا ہو
سکین SCAN کی کوائلٹی انتہائی بہترین ہونی چاہیئے،
غیر معیاری جگاڑی سکین کرنے والوں کی رجسٹریشن ہی کینسل کردی جاتی ہے۔ لہذا مارکیٹ میں کمپیوٹرائزڈ ہائی کوائلٹی سکین کروائیں۔
سعودی و پاکستان کے قوانین کی کوئی خلاف ورزی نا کی گئی ہو۔
غیر تسلیم شدہ ادارے۔ Non Approved Institution
آپ کی ڈگری کسی ایسے ادارے سے نا ہو جو گورنمنٹ سے اپرووڈ نا ہو۔
غلط انفارمیشن نا دیں / جعلی کاغذات Fake Documents اپلوڈ نا کریں
سعودی عرب ایسے ہی سکالرشپ نہیں دیتی بلکہ رجسٹریشن کے بعد وہ آپ کے دی گئی معلومات اور کاغذات کی مکمل چھان بین کرتی ہے۔ آپ کے ملک کے تعلیمی بورڈ، یونیورسٹی، صوبائی سیکریٹ، آئی بی بی سی، ہائیرایجوکیشن کمیشن اور وزارت خارجہ سے تصدیق کرواتی ہے۔ لہذا کسی بھی قسم کی چالاکی کرنے سے گریز کریں۔ کسی بھی مرحلہ میں اگر آپ جعل سازی کرتے ہوئے پکڑے گئے تو نا صرف آپ کی رجسٹریشن، سکالرشپ کینسل ہو سکتی ہے بلکہ سعودی عرب آپ کو اپنے ملک کے لیئے بین کردے گا۔
سعودیہ سے آپ کو کسی بھی وجہہ کے باعث نکالا نا گیا ہو۔
تصدیق نامہ / ویریفیکشن Verification
سکالرشپ ملنے کے بعد لازمی ہوتا ہے کہ آپ اپنے تمام کاغذات اپنے بورڈ، IBBC، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وزارت خارجہ سے مکمل تصدیق کرائیں، اگر آپ ایسا نہیں کرتے اور ایسے ہی چلے جاتے ہیں تو آپ کے سکالرشپ کینسل ہونے کے قوی امکانات ہیں۔
کونسی جامعات (یونی ورسٹیوں) میں سکالرشپ (2026) موجود ہے؟
جن سعودی جامعات میں سکالرشپ دی جاتی ہے ان تمام جامعات کے نام مع شہر کے یہاں ذکر کردیئے گئے ہیں۔
King Saud University – ریاض (Riyadh)
King Abdulaziz University – جدہ (Jeddah)
King Fahd University of Petroleum and Minerals – ظہران (Dhahran)
Umm Al-Qura University – مکہ (Makkah)
Imam Muhammad Ibn Saud Islamic University – ریاض (Riyadh)
King Khalid University – ابھا (Abha)
Taibah University – مدینہ (Madinah)
Qassim University – قصیم (Qassim / Buraidah)
Taif University – طائف (Taif)
Jazan University – جازان (Jazan)
Princess Nourah bint Abdulrahman University – ریاض (Riyadh)
Northern Border University – عرعر (Arar)
University of Hail – حائل (Hail)
Najran University – نجران (Najran)
Al-Baha University – الباحہ (Al Baha)
Jouf University – سکاكا (Sakaka / Al Jouf)
University of Tabuk – تبوک (Tabuk)
Shaqra University – شقراء (Shaqra)
Majmaah University – المجمعة (Majmaah)
Prince Sattam bin Abdulaziz University – الخرج (Al-Kharj)
King Faisal University – الاحساء (Al-Ahsa)
Islamic University of Madinah – مدینہ (Madinah)
Imam Abdulrahman Bin Faisal University – دمام (Dammam)
King Abdullah University of Science and Technology – تھول (Thuwal / Jeddah)
Saudi Electronic University – ریاض (Riyadh - multiple campuses)
University of Jeddah – جدہ (Jeddah)
University of Bisha – بیشہ (Bisha)
University of Hafar Al Batin – حفر الباطن (Hafar Al-Batin)
بیچلرز پروگرام میں شعبہ جات (ڈپارٹمنٹس)
قرآن، حدیث، سنت و سیرت نبوی ﷺ
تفسیر قرآن، علوم قرآن
حدیث، اصول حدیث سائنس، علم الرجال
تاریخ اسلامی، ثقافت اسلامی
دعوۃ و تبلیغ و اصول و طریقہ دعوۃ، تقابل ادیان
شریعت، فقہ اصول و ضوابط
اسلامی اقتصادی نظام، بینکنگ سسٹم
عربی زباں فصاحت و بلاغت
کمپیوٹر سائنس
سافٹ ویئر انجینئرنگ
آرٹیفیشل انٹیلیجنس
ڈیٹا سائنس
الیکٹریکل انجینئرنگ
مکینیکل انجینئرنگ
سول انجینئرنگ
کیمیکل انجینئرنگ
پٹرولیم انجینئرنگ
ایم بی بی ایس (Medicine)
نرسنگ
فارمیسی
پبلک ہیلتھ
بائیومیڈیکل سائنسز
بزنس ایڈمنسٹریشن
اکاؤنٹنگ
فنانس
مارکیٹنگ
اکنامکس
اسلامیات
عربی زبان
قانون (Law)
میڈیا / جرنلزم
ایجوکیشن
آرٹس
ڈیزائن
زراعت
فوڈ سائنس
ٹورازم
ماسٹرز پروگرام میں شعبہ جات (ڈپارٹمنٹس)
تعلیمی و سماجی علوم
Anthropology
Curriculum and Teaching Methods
Curriculum and Teaching Methods for Arabic Language
Educational Administration
Educational Administration and Planning
Educational Administration and Supervision
Educational Guidance and Counseling
Educational Leadership
Educational Measurement and Evaluation
Educational Planning and Economics
Educational Psychology
Educational Technologies
Foundations of Education
Giftedness and Creativity
History and Civilization
Human Geography
Linguistic Studies
Linguistics
Methods of Teaching English Language
Methods of Teaching Islamic Sciences
Methods of Teaching Mathematics
Methods of Teaching Physical Education
Methods of Teaching Sciences
Methods of Teaching Social Sciences
Physical Geography
Psychological Counseling
Social Work
Sociology
Special Education
Sports and Physical Activity Sciences
Teaching Arabic to Non-Native Speakers
Teaching English to Non-Native Speakers
Transitional Services for People with Disabilities
Visual Arts
کمپیوٹر و انفارمیشن ٹیکنالوجی
Applied Artificial Intelligence
Artificial Intelligence
Artificial Intelligence Sciences
Communication and Media
Computer and Network Engineering
Computer Engineering
Computer Information Systems
Computer Science
Cybersecurity Engineering
Cybersecurity Science
Data Management and Governance
Data Science
Digital Transformation and Emerging Technologies
Geographic and Environmental Technologies
Geographic Information Systems
Informatics
Information Management
Information Science
Information Security
Information Systems
Information Technology
سماجی و معاشی علوم
Accounting
Accounting Sciences
Business Administration
Economic Sciences
Economics
Executive Business Administration
Financial Sciences
Journalism and New Media
Professional Accounting
Public Administration
قانون و عدلیہ
Judicial Studies
Legal Systems / Regulations
Private Law
Public Law
Sharia Islamic Law
زراعت و حیاتیاتی علوم
Agriculture
Animal Production
Food Sciences
Human Nutrition
Plant Production and Protection
Poultry Production
Veterinary Medicine
Water Resources Sciences
سائنس و ریاضی
Applied Mathematics
Astronomy and Space Sciences
Biochemistry
Biology
Chemistry
Environmental Sciences
Marine Biology
Marine Chemistry
Marine Geology
Marine Physics
Mathematics
Mathematics Sciences
Material Physics
Meteorology
Microbiology
Physics
Physics Science in
Statistics
اسلامیات اسلامی علوم
Creed and Contemporary Doctrines العقيدة والمذاهب المعاصرة
Creed and Orientalism العقيدة والاستشراق
Exegesis and Quranic Sciences التفسير وعلوم القرآن
Hisbah and Oversight Islamic Accountability الحسبة والرقابة
Islamic Culture الثقافة الإسلامية
Islamic Creed Aqeedah العقيدة الإسلامية
Islamic Da'wah and Culture الدعوة والثقافة الإسلامية
Islamic Economic Analysis and Policies التحليل والسياسات الاقتصادية الإسلامية
Islamic Education التربية الإسلامية
Islamic Finance التمويل الإسلامي
Islamic Jurisprudence Fiqh الفقه الإسلامي
Islamic Political Science العلوم السياسية الإسلامية
Islamic Preaching Da’wah الدعوة الإسلامية
Islamic Studies الدراسات الإسلامية
Islamic Studies among Orientalists الدراسات الإسلامية عند المستشرقين
Principles of Islamic Jurisprudence أصول الفقه
Prophetic Tradition السنة النبوية
Prophetic Traditions and Their Sciences السنة وعلومها
Quranic Exegesis and Sciences التفسير وعلوم القرآن
Quranic Readings Qira’at القراءات القرآنية
Qur’anic Recitations تلاوات القرآن الكريم
Sharia and Islamic Studies الشريعة والدراسات الإسلامية
Sunnah and Its Sciences السنة وعلومها
Tafsir and Quranic Sciences التفسير وعلوم القرآن
The Holy Qur’an and its Sciences القرآن الكريم وعلومه
The Quran and Sunnah القرآن والسنة
انجینئرنگ و ٹیکنالوجی
Aerospace Engineering
Architecture
Architecture and Planning
Biomedical Engineering
Chemical Engineering
Civil Engineering
Civil Engineering Sciences
Electrical Engineering
Electrical Engineering in Communication Systems
Electrical Engineering Sciences
Electronics and Electrical Communications Engineering
Engineering and Environmental Geology
Industrial Engineering
Logistics and Supply Chain Engineering
Marine Engineering
Mechanical Engineering
Mechanical Engineering Science in
Mining Engineering
Nuclear Engineering
Power and Electrical Machines Engineering
Production Engineering and Mechanical Systems Design
Renewable Energy Engineering
Science in Construction Technology and Execution Management
Science in Heritage Preservation
Structural Geology and Remote Sensing
Urban and Regional Planning
پی ایچھ ڈی PhD پروگرام میں شعبہ جات (ڈپارٹمنٹس)
PHD PROGRAM 2026
Islamic Studies
Islamic Education التعليم الإسلامي
Creed and Contemporary Doctrines العقيدة والمذاهب المعاصرة
Principles of Islamic Jurisprudence أصول الفقه
Quranic Exegesis and Sciences التفسير وعلوم القرآن
Hadith and Its Sciences الحديث وعلومه
Islamic Culture الثقافة الإسلامية
Islamic Jurisprudence الفقه الإسلامي
Comparative Jurisprudence الفقه المقارن
Islamic Da'wah and Culture الدعوة الإسلامية والثقافة
Sharia and Islamic Studies الشريعة والدراسات الإسلامية
Quranic Studies and Exegesis الدراسات القرآنية والتفسير
Islamic Creed Aqeedah العقيدة الإسلامية العقيدة
Prophetic Traditions and Their Sciences السنة النبوية وعلومها
Islamic Preaching Da'wah الدعوة الإسلامية الدعوة
Islamic Political Science السياسة الشرعية
Contemporary Islamic Studies الدراسات الإسلامية المعاصرة
Islamic Accountability and Oversight Hisbah الحسبة الإسلامية
The Holy Quran and Its Sciences القرآن الكريم وعلومه
Literature and Linguistics
Arabic Language and Literature
Literature and Criticism
Arabic Applied Linguistics
Grammar and Morphology
Linguistics
Rhetoric and Criticism
Linguistic Studies الدراسات الأدبية
Journalism and New Media
Public Relations
Educational Leadership
Educational Administration and Planning
Curriculum and Teaching Methods
Educational Planning and Economics
Educational Management
Foundations of Education
General Curriculum and Teaching Methods
Educational Psychology
Psychological and Educational Counseling
Sociology
Sociology and Social Work
Human Geography
History and Civilization
Public Information
Islamic Da'wah and Culture
Social Work
Business and Economics
Business Administration
Public Relations
Accounting
Economics
Sciences
Biology
Chemistry
Physics
Geology Structural, Petroleum, Hydrogeology
Astronomy and Space Sciences
Statistics
Biochemistry
Environmental Sciences
Agriculture
Water Resources Science
Meteorology
Marine Biology
Marine Physics
Marine Chemistry
Marine Geology
Computer and Information Sciences
Computer Sciences
Computer Information Systems
Information Technology
Information Science
Geography and Planning
Physical Geography
Urban and Regional Planning
Environmental and Geographic Studies
Engineering
Mechanical Engineering
Civil Engineering
Electrical and Computer Engineering
Chemical Engineering
Mining Engineering
Aerospace Engineering
Industrial Engineering